تعارف:
کیا آپ اپنی محنت سے کمائی گئی رقم کو ٹیکس سے بچانا نہیں چاہتے؟ بہت آسان ہے!
جب آپ MCB Funds کے ساتھ والنٹیری پنشن اسکیم (VPS) کے ذریعے بچت کرتے ہیں، تو آپ کو منافع کمانے اور اپنے ٹیکسوں کو کم کرنے کے دو فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ لہذا، ٹیکسوں کو الوداع کہیں اور اپنی بچت کو مزید بڑھائیں۔
CALCULATE HOW MUCH YOU CAN SAVE ON YOUR TAXES!

جانئے ۔۔۔ کہ ٹیکس کس طرح بچا یا جائے
ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کیلئے 30جون 2023 سے پہلے اپنا اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ داخل کریں اور اپنے ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ (HR)کو مطلع کریں
1. "0800-62224” پر کال کریں یا پھر ہمارے ٹیکس ایڈوائزر سے مشورے کیلئے 8622 پر ‘TAX’ لکھ کر ایس ایم ایس کریں۔
یا
آپ iSAVE.MCB Funds.COM پر لاگ اِن کریں اور چند ہی منٹوں میں اپنا آئی سیو اکاؤنٹ بنائیں۔
نوٹ فرمائیں:
- انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 63 کے مطابق والنٹیری پنشن اسکیم کا انفرادی انویسٹر پہلی جولائی سے 30 جون کے درمیان کی گئی انویسٹمنٹ پر20% ٹیکس کریڈٹ کلیم کرسکتا ہے۔
- کیلکولیٹر سے دیئے گئے Option): مرتب کئے گئے) نتیجے فرد کی پورے سال کی تنخواہ سے حاصل کی گئی آمدنی کی بنیاد پر دیئے گئے ہیں۔ ٹیکس ادائیگی کی رقم میں (Option: زمہ داریوں میں حجم میں) مختلف وجوہات کی بنیاد پر تبدیلی ہوسکتی ہے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ اپنی مکمل تفصیلات کی بنیاد پر ٹیکس سیونگ جاننے کیلئے اپنے ٹیکس ایڈوائزر یا مالیاتی مشیر سے رجوع کریں
انتباح: والنٹیری پنشن اسکیموں میں سرمایہ کاری کے نتائج مارکیٹ کے حالات پر منحصر ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ مستقبل کے نتائج گذشتہ کارکردگی کے مطابق ہون۔ سرمایہ کاری کی پالیسیوں اور رسک کو بخوبی سمجھنے کیلئے آفرنگ دستاویزات مطالعہ کیجئے۔ اس لیٹر یچر میں دی گئی ٹیکس کریڈٹ انفارمیشن ایم سی بی فنڈز کے تجزیے کی بنیاد پر دی گئی ہیں۔ انویسٹرز کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اس سلسلے میں آزادانہ پروفیشنل رائے حاصل کریں۔ ڈیوڈینڈاور بونس یونٹس پر کیپٹل گینی ٹیکس اور ور ہولڈنگ ٹیکس اگر اطلاق ہوتا ہو تو، انکم ٹیکس قوانین کے مطابق وصول کئے جائیں گے۔ ریٹائرمنٹ سے پہلے، والنٹیری پنشن اسکیم چھورنا ، ٹیکس پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔