فوری حقائق
| تاریخ اجراء | 28 فروری 2024 ء |
|---|---|
| فنڈ مینیجر | سیّد عابد علی |
| اسکیم کا زمرہ | اوپن -اینڈ، شریعت کے تابع ایکوٹی اسکیم |
| کرنسی | پاکستانی روپیہ |
| اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی | ٰؓاے ایم 1 ، منجانب پاکرا (3 اکتوبر 2025 ء) |
| کم سے کم سرمایہ کاری | 500/- روپے |
| قیمت کے تعیّن کا طریقہ | ٰؓفارورڈ پرائسنگ |
| ٹرسٹی | سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ |
| زکوٰۃ اور ٹیکس | زکوٰۃ کی کٹوتی زکوٰۃ اینڈ عشر آرڈنینس 1980 ء کے مطابق؛ کیپیٹلگین ٹیکس اور نقد ڈیویڈنڈز پر وِدہولڈنگ ٹیکس قابلِ اطلاق انکم ٹیکس آرڈنینس 2001 ء کے مطابق |
| خطرے کا امکان | زیادہ (سرمائے کو زیادہ خطرہ لاحق ہے) |
| آڈیٹر | اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس |
| بنچ مارک | الحمراء آپرٹیونٹی فنڈ – ڈیویڈنڈ اسٹریٹیجی پلان (اے ایل ایچ او پی – ڈی ایس پی) |
فنڈ کا تازہ ترین اخراجات کا تناسب ایف ایم آر (فنڈ منیجر کی رپورٹ) میں اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔