پاکستان کی پہلی آن لائن سرمایہ کاری سروس
آئی سیو پے نیو ہیں؟
موجودہ ایم سی بی عارف حبیب انویسٹر؟
اقدار
ہمارا بزنس کس بات پر یقین رکھتا ہے?
مشن
ہمارے ادارے کا مقصد کیا ہے اور ہم اپنے کسٹمرز کیلئے کس طرح خدمات انجام دیتے ہیں?
وژن
ہم کیا حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں?
بچت کے ساتھ مترادف ہونا۔
ملکی اور ریجنل مارکیٹس میں اسٹیک ہولڈرز کی قدروقیمت بڑھانے کیلئے بچت اور انویسٹمنٹ منیجر کی حیثیت سے تعارف۔
کمپنی اپنی کلائنٹ سروس پر فخر محسوس کرتی ہے اور کامیابی کو اپنے اسٹاف کی مسلسل محنت اس کے نظام اور صلاحیت کا بھر پور ردّ عمل سمجھتی اور قرار دیتی ہے