chat
Ask Fund Manager
Sending

سرمایہ کاروں کی تفصیلات

ایم سی بی انویسٹمنٹ مینجمنٹ لمیٹڈ

فرم ریجسٹریشن نمبر: 0041649
کمپنی کی ریجسٹریشن کی تاریخ: 30 اگست 2000
نیشنل ٹکس نمبر: 0-1183370

پینشن فنڈ منیجر
کمپنی کو جاری کردہ لائسنس کی تعداد: (SECP/LRD/LD/21/PFM/MCBAHSIL/2022-18)
کمپنی کو جاری کردہ لائسنس کی تاریخ: 16 نومبر 2023

ایسٹ منیجر سروسز
کمپنی کو جاری کردہ لائسنس کی تعداد: SECP/LRD/LD/21/AMS/MCBAHSIL/2022
کمپنی کو جاری کردہ لائسنس کی تاریخ: 16 نومبر 2023

انویسٹمنٹ ایڈوائزری سروسز
کمپنی کو جاری کردہ لائسنس کی تعداد: SECP/LRD/LD/21/IAS/MCBAHSIL/2022
کمپنی کو جاری کردہ لائسنس کی تاریخ: 16 نومبر 2023

ایم سی بی انویسٹمنٹ مینجمنٹ لمیٹڈکا شمار عوامی مفاداتی کمپنی میں ہوتا ہے۔

ایم سی بی انویسٹمنٹ مینجمنٹ لمیٹڈ

دوسری منزل ، آدم جی ہاؤس ، آئی آئی چندریگر روڈ ، کراچی

فون:
(+9221) 11-11-622-24 (11-11-MCB-IML)
(+9221) 111-468378 (111-INVEST)

ای-میل: info@mcbfunds.com

جناب الطاف احمد فیصل

فون نمبر: (021) 11-11-622-24

ای-میل: ir@mcbfunds.com

آخند فوربز
D-21، بلاک 4، اسکیم 5، کلفٹن، کراچی۔

باوانی اینڈ پارٹنر
3rd & 4th فلور، 68-C، گلی نمبر 13، بخاری کمرشل ایریہ،
فیز – IV، ڈی ایچ اے، کراچی۔

شئیر رجسٹرار ڈیپارٹمنٹ

سی ڈی سی شئیر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ،
سی ڈی سی ہاؤس، 99-B، بلاک B،
ایس۔ایم۔سی۔ایچ۔ایس، شاہراہِ فیصل،
کراچی – 74400

فون: (92-21) 111-111-500
فیکس: (92-21) 34326053
ای-میل: info@cdcsrsl.com

www.cdcsrsl.com

اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی

اسٹیٹ لائف بلڈنگ نمبر 1 سی، آئی آئی چونڈریگر روڈ، سٹی ریلوے کالونی، کراچی، پاکستان

ایم سی بی انویسٹمنٹ مینجمنٹ لمیٹڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج(PSX) میں شناختی علامت: MCBIM
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا لنک: www.psx.com.pk

صنعت کی رکنیت

میوچل فنڈ ایسوسیشن اف پاکستان
، 2nd فلور، قسم کورٹ،
بلاک -5، کلفٹن،
کراچی۔

23ویں سالانہ جنرل میٹنگ کا نوٹس

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے کلک کریں

22ویں سالانہ جنرل میٹنگ کا نوٹس

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے کلک کریں

21ویں سالانہ جنرل میٹنگ کا نوٹس

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے کلک کریں

20ویں سالانہ جنرل میٹنگ کا نوٹس

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے کلک کریں

متعلقہ اداروں کی تفصیلات

ایم سی بی پاکستان کے اولین بینکوں میں سے ایک ہے، جسکا افتتاح 1947 میں ہوا،اور1991 میں یہ نجی ادارے میں تبدیل ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے بینک نے 2006 میں عالمی سرمایہ کاری رسیدیں (GDR)جاری کیں۔یہ پہلا پاکستانی بینک ہے جس نے اپنی سرمایہ کاری رسیدیں (GDR) لندن اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں ڈلوایا۔ 2008میں، بینک نے ملائشیا کے مے بینک کے ساتھ اس حکمتِ عملی کے تحت شراکت کرلی کہ مے بان عالمی ٹرسٹ (لبؤان) برہاد، 20% کی حصہ دار ہوگی۔

سندیافتہ جماعت کاملک دلچسپی کا انعقاد %
ایسوسی ایٹس
یورونیٹ پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ پاکستان 30%
آدم جی انشورنس کمپنی لمیٹڈ پاکستان 20%
ماتحت اداروں
ایم سی بی اسلامی بینک لمیٹڈ پاکستان 100.00%
ایم سی بی فنڈزبچت اور سرمایہ کاری لمیٹ پاکستان  81.42%
ایم سی بی غیر بینک کریڈٹ آرگنائزیشن بند جوائنٹ اسٹاک کمپنی آذربائیجان 99.4%

ویب سائٹ: www.mcb.com.pk

سرمایہ کاروں سے متعلق سوالات
جناب الطاف احمد فیصل

ای-میل: com.secretary@mcbfunds.com

فون نمبر: (+9221) 11-11-622-24 (11-11-MCB-IML)

پتہ: دوسری منزل ، آدم جی ہاؤس ، آئی آئی چندریگر روڈ ، کراچی ، پاکستان

آپ نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کرکے بھی ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں

Web Bachat Urdu
Sending

دستبرداری: اگر ہماری طرف سے آپ کی شکایت کا ازالہ صحیح سے نہیں ہوا ہے، تو آپ اپنی شکایات سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں درج کرواسکتے ہیں۔ تاہم، اس بات کو مد، نظر رکھیں کہ ایس ای سی پی صرف وہی شکایات درج کرے گی جو کمپنی کے میں پہلے درج کروائی جا چکی ہوں اور ان کا ازالہ ناہوا ہو۔ لہذا ایسی شکایات جو ایس ای سی پی کی قابلیت پر نا اترتی ہوں ان پر کوئی ایکشن نہین لیا جائے گا۔

سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج

کمیشن آف پاکستان

این آئی سی بلڈنگ،

جناح ایوینیو،

اسلام آباد، پاکستان

پی اے بی ایکس: +92-51-9207091-4,
فیکس: +92-51-9100454, 9100471,
ای-میل: webmaster@secp.gov.pk,
ویب سائٹ: www.secp.gov.pk