chat
Ask Fund Manager
Sending
WhatsApp Self-Service:
Send a simple ‘Hi’ and take control of all your financial needs today!
Click here to get started

الحمراء گورنمنٹ سیکیورٹیز پلان 1

فوری حقائق

تاریخ اجراء 25 جون 2024 ء
فنڈ مینیجر سعد احمد
خطرے کا امکان درمیانہ (سرمائے کو درمیانہ خطرہ لاحق ہے)
کرنسی پاکستانی روپیہ
اثاثہ جاتی منتظم کی درجہ بندی ٰؓاے ایم 1 ، منجانب پاکرا (3 اکتوبر 2025 ء)
قیمت کے تعیّن کا طریقہ ٰؓفار ورڈ پرائسنگ
اسکیم کا زمرہ ٰؓاوپن- اینڈ،شریعت کے تابع، آمدنی اسکیم
لِسٹِنگ
ٹرسٹی سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ
آڈیٹر M/s یوسف عادل سلیم اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
بنچ مارک (مقررہ معیار) چھ (6) ماہ کی PKISRV شرحیں
زکوٰۃ اور ٹیکس زکوٰۃ کی کٹوتی زکوٰۃ اینڈ عشر آرڈنینس 1980 ء کے مطابق؛ کیپیٹلگین ٹیکس اور نقد ڈیویڈنڈز پر وِدہولڈنگ ٹیکس قابلِ اطلاق انکم ٹیکس آرڈنینس 2001 ء کے مطابق

فنڈ کا تازہ ترین اخراجات کا تناسب ایف ایم آر (فنڈ منیجر کی رپورٹ) میں اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔

سرمایہ کاری کا مقصد

الحمراء گورنمنٹ سیکیورٹیز پلان 1 (اے ایل ایچ جی ایس پی 1) کا مقصدبنیادی طور پر شریعت کے تابع گورنمنٹ سیکیورٹیز اور اسلامی بینکوں اور روایتی بینکوں کی لائسنس یافتہ اسلامی بینکاری وِنڈوز میں سرمایہ کاری کر کے زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کرنا ہے۔

مینیجر کا پیغام

فنڈ نے 14.99 فیصد منافع، بمع بنچ مارک منافع 9.47 فیصد، پوسٹ کیا۔ اختتامِ ماہ پر فنڈ کی بِالوَزن اوسط میچورٹی (WAM)
644 دن تھی۔

5 سال کی کارکردگی

5 years performance

Year Fund (%) Benchmark (%)
2025 14.81 13.17
2024 8.17 19.10

اپنی معلومات نیچے رکھیں اور ہماری ٹیم آپ کے پاس واپس آجائے گی۔

ah_12_ALHIMMF _FORM
Sending

دستبرداری : میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کے نتائج مارکیٹ کے حالات پرمنحصر ہیں ۔ یہ ضروری نہیں کہ مستقبل کے نتائج گزشتہ کارکردگی کے مطابق ہوں ۔ سرمایہ کاری کی پالیسیوں اور رسک کو بخوبی سمجھنے کے لئے آفرنگ دستاویزات کا مطالعہ کیجیے۔