chat
Ask Fund Manager
Sending

مالی بحران کے بعد 2000 میں ایم سی بی فنڈز کا قیام عمل میں آیا تھا تاکہ لوگوں کو مالی معاشی انتظام میں مدد فراہم کی جاسکے تاکہ وہ بلاخوف اپنے خوابوں کا تعاقب کریں۔تاکہ وہ بہتر طور پر زندگی گزار سکیں۔

خواجہ خلیل ، سی ای او

٭ اوپن نڈ اسکیموں ، پنشن فنڈز ، اور سرمایہ کاری کے مشاورتی محکموں کے کل اثاثے - مورخہ 31 دسمبر 2024

جسٹس (ریٹائرڈ) محمد تقی عثمانی

چیئرمین شریعہ ایڈوائزری بورڈ

ہماری شریعت ایڈوائزری بورڈ کی قیادت جسٹس (ر) محمد تقی عثمانی کر رہے ہیں۔ وہ شریعت، خاص طور پر اسلامی مالیات کے شعبے میں ایک معتبر اور معروف شخصیت ہیں۔ اس وقت وہ کئی مالیاتی اداروں میں اسلامی بینکاری اور مالیات کے حوالے سے مشاورتی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

ڈاکٹر مفتی اعجاز احمد سمدانی

شریعہ ایڈوائزر

ڈاکٹر مفتی محمد زبیر عثمانی

شریعہ ایڈوائزر